اسلام آباد ، 04 مارچ(اے پی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف ، حکومت کی باگ ڈور سنبھالتے ہی عوام کی ترقی اور خوشحالی کے اہداف کی جانب پوری لگن اور جزبے کے ساتھ گامزن ہیں ۔
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے 4 مارچ 2024 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھایا ۔ محمد شہباز شریف جو شہباز سپیڈ کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی بہتری کے لیے چیلنج قبول کیا۔
حکومت کی باگ ڈور سنبھالتے ہی اپنے اہداف کے حصول کی جانب محنت،لگن اور پورے عزم کے ساتھ گامزن ہیں ۔حلف اٹھانے کے فوراً بعد ہی معیشت سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت اور اقتصادی امور کے حوالے سے فیصلوں کا آغاز کر دیا۔
عوامی وزیراعظم ، عوام کے درمیان ۔
مزید جانتے ہیں اس ویڈیو میں ۔۔۔