وزیر دفاع اور دفاعی پیداوارسے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی ملاقات

34

اسلام آباد، 17 اپریل (اے پی پی ): وزیر دفاع اور دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مغادم نے بدھ کو ملاقات کی۔ملاقات کی میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔