اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کا شالیمار گراؤنڈ پہنچنے پر شاندار استقبال

5

اسلام آباد، 02 مئی( اےپی پی): اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ڈبل ڈیکر بس پر شالیمار گراؤنڈ پہنچی ، کھلاڑیوں کا شالیمار گراؤنڈ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ شاداب خان، عماد وسیم، حیدر علی، فہیم اشرف، سلمان علی آغاسمیت اہم کھلاڑی وکٹری پریڈ میں شریک ہوئے۔