ایرانی صدر ابرہیم رئیسی کی المناک شہادت پر بلو چستان میں قومی پرچم سر نگوں

22

 

کوئٹہ، 21 مئی (اے پی پی): ایرانی صدر ابرہیم رئیسی کی المناک شہادت پر بلو چستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں صو بائی اسمبلی، ہائی کورٹ، ایرانی کونسلیٹ اور دیگر سرکاری عمارتوں  میں  بھی قومی پر چم سر نگوں کیا گیا۔