دورہ انگلینڈ پر موجود پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ مکمل کرنے پر ہیتھرو ائیرپورٹ پہنچ گئی

25

اسلام آباد ، 30مئی( اے پی پی): دورہ انگلینڈ پر موجود پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ مکمل کرنے پر ہیتھرو ائیرپورٹ پہنچ گئی۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ مکمل کر کے آج بروز جمعرات مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے لندن سے دبئی روانہ ہوگی۔

پاکستان ویمنز ٹیم اور سپورٹ اسٹاف غیر ملکی پرواز سے جمعہ کی صبح پاکستان پہنچے گا۔