گلگت ،20 مئی (اے پی پی): صوبائی وزیر راجہ اعظم خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا ۔گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ان سے حلف لیا۔
اس حوالے سے ایک پر وقار تقریب گورنر ہاوس میں منعقد ہوئی جہاں پر وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان ،صوبائی وزراء سمیت سیکریٹرز و دیگر آفیسران شریک تھے۔