سرگودھا، 24 مئی(اے پی پی): فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 300 کلو مردہ مرغیاں تلف کر دیں گئیں۔
فوڈ اتھارٹی نےرواں مہینے میں مردہ مرغیوں کے خلاف تیسری کارروائی کے دوران مردہ مرغیوں کا دھندا کرنے والےملزمان اور ان کی گاڑی کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ فوڈ اتھارٹی کی صوبے بھر میں مردہ مرغیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔