لاہور،27مئی(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پیر کو ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیاگیا ۔