مظفرآباد،16 مئی(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے۔
مظفرآباد کے ہیلی پیڈ پر آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔