وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت  جوس انڈسٹری پر 20 فیصد ایکسائز ڈیوٹی کا نفاذ اور اس کے اثرات کے حوالے سے ایک  اہم اجلاس

11

اسلام آباد،23مئی  (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور  خصوصی اقدامات   احسن اقبال کی زیر صدارت  جوس انڈسٹری پر 20 فیصد ایکسائز ڈیوٹی کا نفاذ اور اس کے اثرات کے حوالے سے ایک  اہم اجلاس آج منعقد ہ ہوا۔اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی  ، ترقی اور  خصوصی اقدامات    کے علاوہ متعلقہ محکموں اور وزارتوں کے اعلی حکام نے بھی شرکت کی ۔