وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی  چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات

20

بیجنگ، 09 مئی (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے  بیجنگ میں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔

احسن اقبال نے چینی نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ کو ایک یادگاری سکہ پیش کیا جو “سی پیک کی دہائی” کے موقع پر لانچ کیا گیا تھا۔