اسلام آباد،10 مئی(اے پی پی): وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے نیوٹریکو موریناگا پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے جمعہ کو یہاں وزارت تجارت میں ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔