اسلام آباد،07جون (اے پی پی):دو مزید ارکان قومی اسمبلی نے جمعہ کو رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ نے زینب محمود بلوچ اور علی قاسم گیلانی سے رکنیت کا حلف لیا۔