سرگودھا پولیس اپنوں کو اپنوں سے ملانے میں پیش پیش

13

 

سرگودھا (اے پی پی) سرگودھا پولیس اپنوں کو اپنوں سے ملانے میں پیش پیش ۔آمنہ بی بی دختر عمران شاہ سکنہ جلال پور جٹاں گجرات، جس کا ذہنی توازن بھی درست نہیں ہے اپنا نام بھی نہیں بتا سکتی، کل صبح گجرات کی گاڑی سے سرگودھا/ ترکھانوالہ آئی، جس کو ایس ایچ او ترکھانوالہ اسد حیات بھوانہ نے اپنی تحویل میں لیکر وارثان کی تلاش شروع کر دی، پولیس کی انتھک محنت کے بعد لڑکی کے والدین کو ٹریس کر کے ان کے حوالے کر دیا، اس موقع پر انہوں نے سرگودھا پولیس کا بےحد شکریہ ادا کیا۔