National سینٹ فنکشنل کمیٹی آن ڈیولوشن کا اجلاس Tue, 25 Jun 2024, 11:34 PM 43 FacebookTwitterPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2024/06/Senate-Functional-Committee-on-Devolution-.mp4 اسلام آباد،25 جون(اے پی پی):سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولوشن کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی سے متعلقہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔