اسلام آباد ،جون 13 (اے پی پی) : سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں وزارت خزانہ اور متعلقہ اداروں سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اجلاس میں وزارت خزانہ ، متعلقہ محکموں اور وزارتوں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔