سینیٹر سردار الحاج محمد عمر گوریج سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ کے چیئرمین  منتخب

20

اسلام آباد۔14جون (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ کے چیئرمین کے انتخاب کیلئے سینیٹر سردار الحاج محمد عمر گوریج کا نام سینیٹر دوست علی جیسر نے تجویز کیا اور سینیٹر زجان محمد نے اس کی تائید کی۔