اسلام آباد،13 جون (اے پی پی):سینیٹر شہادت اعوان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کےچیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔چیئرمین کے انتخاب کیلئے کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔