اسلام آباد۔21جون (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چئیرمین کے انتخاب کے لیے اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا جس میں سینیٹر عطا الرحمٰن سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوئے۔