اسلام آباد ،13 جون ( اے پی پی): سینیٹر پرویز رشید مواصلات کی کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں ۔سینیٹر پرویز رشید کانام بطور چیئرمین کمیٹی سینیٹر جام سیف اللہ خان نے تجویز کیا جبکہ سینیٹر دوست علی جیسار نے تائید کی ۔