اسلام آباد،30جون (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2024 کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آرٹیکل ۷۵ کے تحت فنانس بل کی منظوری دی ہے۔فنانس بل یکم جولائی سے لاگو ہو گا۔