اسلام آباد، 24 جون (اے پی پی): قومی اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کے بجٹ پر عام بحث کے لیے اجلاس آج ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔
اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد اراکین کی جانب سے بجٹ پر بحث کا آغاز ہوا ۔