اسلام آباد ،26 جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث جاری رہی بعدازاں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ نے اجلاس جمرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔