ملتان کے نواحی علاقے اڈا بند بوسن پر بیلوں کے درمیان گول چکری ریس کے کانٹے دار مقابلے اختتام پذیر

42

ملتان،29جون(اے پی پی):گول چکری بیل ریس کی دیہی علاقوں میں جمنے والے میلے ٹھیلوں کی تاریخ جتنی بھی پرانی ہو تاہم اس کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہورہا ہے ۔

ملتان  کے نواحی علاقے اڈا بند بوسن پر بیلوں کے درمیان گول چکری ریس کے کانٹے دار مقابلے اختتام پذیر ہو گئے گول چکری بیل ریس مقابلوں کے حوالے سے مزید تفصیلات دیکھتے ہیں اس  دلچسپ رپورٹ میں۔۔۔۔۔!!!