اسلا م آباد، 13 جون (اے پی پی ): ممتاز علی شاہ نے وفاقی انشورنس محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ،صدر ِمملکت آصف علی زرداری نے وفاقی انشورنس محتسب ممتاز علی شاہ سے حلف لیا، ِحلف برداری کی تقریب جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں منعقد ہوئی ۔