نوشہرہ ورکاں اور گردونواح میں گرد آلود آندھی کے بعد بارش

17

 

نوشہرہ ورکاں۔ 05 جون( اے پی پی ):نوشہرہ ورکاں اور گردونواح میں  گرد آلود آندھی کے بعد  بارش ہوئی  ، ہلکی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا   گرج چمک کے ساتھ بادلوں کا بسیرا  اور ٹھنڈی ہواوں سے موسم خوشگوار  شہریوں نے سکھ کا سانس لیا،آندھی کے شروع ہوتے ہی گاہڑی گریڈ اسٹیشن پر نوشہرہ ورکاں سٹی کے دو فیڈروں سمیت تمام فیڈر ٹرپ کر گئے اور  گرمی کے ستائے شہری موسم انجوائے کرنے کے لیے گھروں سے باہر نکل آئے۔