اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی معین وٹو نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ حلقے کے امور اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔