وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس

5

اسلام آباد، 12 جون (اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا جس میں مالی سال 2024-2025 کے وفاقی بجٹ کے حوالے سے تجاویز پیش کی گئیں۔

اجلاس میں بجٹ تجاویز پر بحث ہونے کے بعد وفاقی کابینہ نے فنانس بل 2024-2025 کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منظوری دے دی۔