وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت بجٹ 2024-25 سے قبل کابینہ کا خصوصی اجلاس

22

کراچی،14 جون(اے پی پی):وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت آئندہ مالی سال 2024-25  کے بجٹ سے قبل کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں آئندہ مالی سال 2024-25  کے بجٹ ہے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔