وفاقی دارلحکومت اسلا م آباد کی عوام نے مالی سال 2024-25 کے بجٹ کو عوام دوست قرار دے دیا

23

 

اسلام آباد،12 جون (اے پی پی ): وفاقی  دارلحکومت  اسلا م آباد کی  عوام نے  مالی  سال  2024-25 کے   بجٹ  کو  عوام  دوست  قراد  دیا ہے ۔انہوں نے  کہا کہ  آٹے کا جو  تھیلا پہلے 2200 کا ہوتا تھا اب وہ 1300 میں مل  رہا ہے ، جو کہ  نمایا کمی ہے۔انہوں نے کہا کہ  عام آدمی کے لیے جو روز مرہ کی چیزیں ہیں  بجٹ  میں ان کو بڑا ریلیف ملا  ہے۔