وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے ڈنمارک کے سفیر کی ملاقات

17

اسلام آباد، 11 جون ( اے پی پی): وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر جیکب لنولف نے   منگل  کو یہاں   ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔