NationalSports ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ، ملتان کے شائقین کو پاکستان اور بھارت کے میچ کا شدت سے انتظار Sun, 9 Jun 2024, 4:31 PM 32 FacebookTwitterPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2024/06/The-Multanies-are-eagerly-waiting-for-the-match-between-Pakistan-and-India.mp4 ملتان ، 09 جون (اے پی پی ): آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سب سے سنسنی خیز مقابلہ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ، شائقین کرکٹ کو مقابلہ شروع ہونے کا شدت سے انتظار ہے ۔