اسلام آباد،27 جون ( اے پی پی ): پاکستانی وزارت خارجہ کی طرف سے آج سائنس ڈپلومیسی پر مکالمے (ٹاک اینڈ ڈائیلاگ آن سائنس ڈپلومیسی) کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں مہمان خصوصی جمہوریہ کوریا کے سائنس دان ،مشیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ڈ اکٹر سنگ چل شن تھے ۔ انہوں نے سائنس ڈپلومیسی پر خطاب کیا ۔