پی ایس ڈی پی کے تحت کامرس ڈویژن کے پہلے سے جاری منصوبہ کیلئے 1455.282 ملین روپے مختص

18

 

اسلام آباد،12جون  (اے پی پی):آئندہ مالی سال 2024-25ء کیلئے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں کامرس ڈویژن کے پہلے سے جاری منصوبہ کیلئے 1455.282 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔

بدھ کو پی ایس ڈی پی 2024-25ء کے مطابق کامرس ڈویژن کے پہلے سے جاری منصوبہ ایکسپو سنٹر کوئٹہ کیلئے 1455.282 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔