ڈیرہ بگٹی میں مویشی منڈیاں سج گئیں

15

ڈیرہ بگٹی،13 جون (اے پی پی ): عید قربان کی آمد آمد ہے، ڈیرہ بگٹی میں عید قربان قریب آتے ہی مویشی منڈیاں سج گئی ہیں ۔