گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ کی ملاقات

20

 

کوئٹہ،03 جون(اے پی پی ): گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے پیر کو یہاں ملاقات کی  ، ملاقات میں  صوبے سے  متعلق مختلف امور پر  تبادلہ خیال کیا  گیا۔