آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد روانہ

5

اسلام آباد،12 جولائی ( اے پی پی): آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد آج واپس روانہ ہوگئے۔وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے معزز مہمانوں کو نور خان ائیر بیس پر الوداع کیا۔