ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیدا وار کا اجلاس

11

اسلام آباد،24جولائی  (اے پی پی):ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیدا وار کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر عون عباس بپی  کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔اجلاس میں  ایجنڈے میں شامل امور زیر غور لائے گئے۔