اسلام آباد ، جولائی 04 (اے پی پی): سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام اباد میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں وزارت تجارت اور متعلقہ اداروں سے متعلق امور تفصیل سے زیر بحث آئے ۔ اجلاس میں متعلقہ وزارتوں اور اداروں کے سینیئر افسران نے شرکت کی