وزیراعظم  شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل کے سربراہی اجلاس میں پہنچ گئے

42

آستانہ،04جولائی  (اے پی پی):وزیراعظم  محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔

 شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل کے سربراہی اجلاس میں شرکت لیے آستانہ پہنچنے پرقازقستان کے صدر  قاسم جومارت  توکائیف نے وزیراعظم  محمد شہباز شریف  کا استقبال کیا۔