کراچی،17 جولائی (اے پی پی ): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم عاشورہ کے جلوس کی سیکیورٹی کا فضائی جائزہ لیا ۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر جاری ہے،جلوسوں کے اختتام تک سکیورٹی کا جائزہ لیتے رہیں گے۔