وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین سے نانبائی ایسوسی ایشن کے نمائندگان کی ملاقات

15

لاہور،11 جولائی(اے پی پی): وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین سے نانبائی ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے جمعرات  کو یہاں ملاقات کی جس میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی کال اور روٹی کے مقرر کردہ  نرخوں پر تفصیلی گفتگو کی۔ نانبائی ایسوسی ایشن نے ماہ محرم میں روٹی و نان کی بلاتعطل فراہمی کی یقین دہانی  کروائی۔