اسلام آباد،26جولائی (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے نجکاری ،سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیویٹائزیشن بورڈ میٹنگ کا انعقادہوا۔ اجلاس کے دوران نجکاری سے متعلق معاملات تفصیلی زیر بحث آئے ۔