پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈارون میں ٹریننگ سیشن

18

اسلام آباد، 18 جولائی ( اے پی پی): پاکستان اور بنگلادیش سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈارون میں ٹریننگ کی، کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی باؤلنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔

پاکستانی شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان پہلا چار روزہ میچ کل ڈارون میں شروع ہوگا۔ پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دو چار روزہ میچ کھیلے جائیں گے۔