پتوکی،17 جولائی (اے پی پی ):یوم عاشور کا مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہو کر دربار لعلن کے لعل پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا،ذاکرین کی جانب سے اختتام پر خصوصی دعا کی گئی۔ جلوس کو مکمل اور فول پروف سیکورٹی مہیا کی گئی تھی ۔