ڈیرہ اسماعیل خان؛ سردارے والا میں 7 محرم الحرام کا جلوس پُرامن طریقے سے نکالا گیا

16

ڈیرہ اسماعیل خان،14 جولائی ( اے پی پی): ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی گاؤں سردارے  والا  میں  7 محرم الحرام کا جلوس پُرامن طریقے سے نکالا گیا،عزاداروں کے لیے جلوس کے  روایتی راستوں  پر  ٹھنڈے مشروبات  کی  سبیلیں  اور  جگہ جگہ نیاز کی دیگیں  تقسیم کی گئی ،جلوس کے دوران سیکورٹی کے بھی خاطر خواہ انتظامات کے گئے  تھے ۔