بدین ؛ یوم استحصال  کشمیر پر یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی

12

بدین،05 اگست(اے پی پیئ ): ملک بھر کی طرح بدین میں بھی ڈی سی آفس سے شہید بینطیر بھٹو چوک تک کشمیروں سے اظہار یکجحتی کے لئے یوم استحصال ریلی نکالی گئی۔

ریلی میں شرکاء نے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجحتی کے لئے  ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے نعرے بازی کی۔شہید بینظیر بھٹو چوک پر پہنچ کر مختلف سیاسی سماجی کارکنان کی جانب سے تقاریر بھی کی گئیں۔