اسلام آباد، 07اگست (اے پی پی ):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت وزارت صنعت و تجارت ،لمز، ایل ایس ای اور آئی بی اے کے افسران کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اداروں کے متعلقہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں متعلقہ اداروں کی اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔