ٹنڈومحمدخان، 05 اگست(اے پی پی):یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے اسٹنٹ کمشنر یوسف خان کی قیادت میں ریلی نکالی گئی،ریلی میں درجنوں افراد نے شرکت کی،اس موقع پر کشمیری عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی کی گئی۔