پاکستانی کھلاڑیوں نے ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں 7 میڈلز حاصل کر لئے

1

اسلام آباد، 20فروری(اے پی پی): کومبیکس 7ویں ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے 3 چاندی اور 4 کانسی کے تمغے جیت لیے،پاکستان کے کھلاڑیوں نے ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں کل 7 میڈلز حاصل کیے ہیں۔

مردوں کے مقابلوں میں نعمان خان نے -63 کلوگرام کیٹیگری ، مظہر عباس نے -80 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستان کے لیے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

پاکستان کی خواتین کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، 4 میڈلز اپنے نام کرلیے۔

چیمپئن شپ میں ایران، سعودی عرب، قازقستان اور جرمنی نے ایک، ایک گولڈ میڈل جیتا جبکہ ایران اور افغانستان نے 1، 1 کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔